Vegetable Seeds Pakistan

Okra OH-2324 بھنڈی

 14,500

خصوصیات

  • گہرے سبز رنگ کا چمکدار اور خوشنما پھل جسکی وجہ سے منڈی میں ریٹ زیادہ ملتا ہے۔
  • درمیانے قد کا مضبوط اور جاندار پودا۔
  • بھنڈی میں پیج بنے کا عمل ست، جسکی وجہ سے پھل زیادہ عرصے تک نرم رہتا ہے۔
  • بہترین اور یکساں فروٹ کوالٹی اور پھل کی چنائی آسان۔
  •  7سے 10 سینٹی میٹر پر بھی پھل نرم اور چنائی کے قابل۔
  •  40 سے 45 دن بعد چنائی کیلئے تیار۔
  • زیادہ پیداواری صلاحیت۔
  • بھنڈی کے پتہ مروڑ وائرس کے خلاف قوت مدافعت۔

Out of stock

You might also like

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more