₨ 5,000
ساحل F-1 ٹنل کاشت کے لیے موزوں ہائبرڈ
خصوصيات
ٹماٹر کی بیل دار اقسام میں سب سے اگیتی قسم۔
پیداواری صلاحیت : 80 سے 85 ٹن فی ایکڑ۔
پودا 10- پھل فی شاخ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پھل قدرے لمبوترا اور خوشنما سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔
جلد سخت ہونے کی وجہ سے دور کی منڈیوں میں رسائی۔
پھل کا اوسط وزن 150 گرام تک ہوتا ہے۔
وائرس اور نیما ٹوڈز کے خلاف قوت مدافعت رکھتا ہے۔
طریقه کاشت
کھیلیوں کا فاصلہ
2 2.5 ف
پودے سے پودے کا فاصلہ
ات 1.5 ف
پانی کی کھالی
ات 1.5ك
ساحل 10 سے 12 پیک فی ایکٹر کھیت میں منتقلی کے 60 سے 70 دنوں میں چنائی کیلیے تیار
Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more