Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

Bonny پھول گوبھی

Original price was: ₨ 5,000.Current price is: ₨ 4,575.

خصوصیات

  • پھول گوبھی کے پھول کا رنگ سفید۔
  • پھول گوبھی کے پھول ٹھوس گندھے ہوئے ایک جیسے خوبصوت ہوتے ہیں جسکی وجہ سے ریٹ زیادہ ملتا ہے۔
  • پھول گوبھی کے ٹھوس پھول سے زیادہ پیداوار۔
  • منتقلی کے 80-85 دن میں تیار۔ (موسمی حالات اور وقت کاشت کی وجہ سے دنوں میں کمی بیشی ہو سکتی ہے)۔
  • مختلف موسمی حالات کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔
  • پھول گوبھی کا پودا مضبوط اور پتے سید ھے۔
  • پھل کا اوسط وزن 1.5 سے 2 کلو گرام۔

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more