Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

Melon خربوزہ

Original price was: ₨ 6,000.Current price is: ₨ 5,490.

خصوصیات

  •  میلن 1-No ہائبرڈ اپنے منفر د چمکدار پیلے رنگ اور گول ہونے کی وجہ سے نمایاں ہے۔
  • انتہائی میٹھا اور رس میں بھرا ہونے کی وجہ سے بہترین ہائبرڈ۔
  •  85-80 دنوں میں تیار۔
  • چھلکا سخت ہونے کی وجہ سے دور دراز علاقوں میں ترسیل آسان۔
  • اوسط وزن 1.25-1.5 کلو گرام فی پھل۔
  • موسم سرما اور بہار دونوں موسموں کے لیے موزوں۔
  • پاؤڈری/ڈاؤنی کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔ اوسط پیداوار 25-30 ٹن فی ایکڑ۔

You might also like

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more

My cart
Your cart is empty.

Looks like you haven't made a choice yet.