Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

Orobelle شملہ مرچ

Original price was: ₨ 4,000.Current price is: ₨ 3,660.

خصوصیات

  • یہ بلاک (Blocky) نما چمکیلی سبز رنگ والی قسم ہے۔
  • اس کا پودا قدرے جھاڑ نما (Semi-erect) ہوتا ہے۔
  • پھل 10 سینٹی میٹر لمبا اور 9 سینٹی میٹر قطر کا ہوتا ہے۔
  • اس کا پھل پکنے پر سبز سے پیلا ہو جاتا ہے۔
  • سردی کے خلاف بہترین قوت مدافعت ہوتی ہے۔
  • پھل کا اوسط وزن 130-110 گرام ہوتا ہے۔
  • پیداواری صلاحیت تقریباً 28 ٹن فی ایکڑ ہے۔

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more