Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

Sugar-75 کارن

Original price was: ₨ 8,500.Current price is: ₨ 7,777.

خصوصیات

  • پاکستان میں پہلا ہائبر ڈ1-F سوئیٹ کارن۔
  • ہر دانہ انتہائی میٹھا ، لذیذ ، نرم اور رسیلا ۔
  • مٹھاس مناسب ماحول میں 7 دن تک برقرار ۔
  • 70-80 دنوں میں پک کر تیار یعنی اگیتی پیداوار۔
  • پودے کی تیز بڑھوتری، نشو و نما اور مناسب قد۔
  • سٹہ کا سائز بڑا اور قطاروں کی تعداد زیادہ یعنی زیادہ پیداوار۔
  • تنے اور پتے کی بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔
  • سٹے پکنے کے بعد تک پودا سر سبز اور صحت مند یعنی چارے کے لیے بہترین۔
  • بھر پور پیداواری صلاحیت۔
  • در میانه قد، مضبوط جڑیں، فصل کرنے سے محفوظ۔ خشک موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کی بہترین صلاحیت۔

Out of stock

You might also like

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more