Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

TAI-1156 ٹماٹر

Original price was: ₨ 5,500.Current price is: ₨ 5,060.

خصوصیات

  • ٹماٹر کی منفر داگیتی کاشت گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت۔
  • شروعاتی چنائیوں میں زیادہ پھل اور پیداوار دینے کی صلاحیت۔
  • سخت موسم ، وائرس اور بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔
  • پھل کا اوسط وزن 110 سے 130 گرام۔
  • کھیت میں منتقلی کے 65 سے 70 دن بعد چنائی کیلیے تیار
    ( وقت کاشت اور موسمی حالات کی وجہ سے دن کم یا زیادہ ہو سکتے ہیں)۔
  • بیضوی خوشنما چمکدار پھل۔
  • گھنے پتے ہونے کی وجہ سے پھل دھوپ سے محفوظ۔

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more