Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

T0-1057 ٹماٹر

Original price was: ₨ 3,900.Current price is: ₨ 3,588.

خصوصیات

  • وائرس اور بيماريوں كے خلاف بہترين مدافعت ركهتا ہے۔
  • بہترين پيداوارى صلاحيت۔
  • پهل كى جلد قدرے سخت ہونے كى وجہ سے دوسرے شہروں ميں منتقلى آسان۔
  • پودے كے گهنے پتے پهل كو دهوپ سے محفوظ ركهتے ہيں۔
  • پهل كا اوسطً وزن 90 سے 100گرام۔
  • كهيت ميں منتقلى كے85 سے90دن بعد چنائى كيليے تيار (موسمى حالات كى وجہ سے دن كم يا زياده ہو سكتے ہيں)۔
  • بہترين شلف لائف۔

 

سب سے لمبے عرصے تک پھل دینے کی صلاحیت زیادہ چنائیاں، زیادہ منافع

1057-TO

پیک فی ایکٹر

5

کھیت میں منتقلی کے 85 سے90دنوں میں چنائی کیلیے تیار

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more