Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

Augusta تربوز

Original price was: ₨ 4,200.Current price is: ₨ 3,843.

خصوصیات

  • . پچھلے کئی سال سے بدلتے ہوئے موسمی حالات میں کاشتکار کے لیے بھروسہ مند ہائبرڈ۔
  • ٹنل کاشت میں سب سے پہلے تیار ہونے کی صلاحیت ۔
  • پھل کی جلد سخت ہونے کی وجہ سے دور کی مارکیٹوں میں رسائی آسان۔
  • پھل کی اندرونی تہہ سرخ اور ذائقہ دار۔
  • پھل کا اوسط وزن 8 سے 10 کلو گرام۔
  • کالے سبز رنگ کے یکساں سائز کے دلکش پھل۔
  • ایک ہی ہائبرڈ سب سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرنے کے لیے کاشتکار کی اولین ترجیح۔

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more