Vegetable Seeds Pakistan

Sale!

Smilla پھول گوبھی

Original price was: ₨ 2,300.Current price is: ₨ 2,104.

خصوصیات

  • پھول گوبھی کے پھول کا رنگ سفید۔
  • پھول گوبھی کے پھول ٹھوس گندھے ہوئے ایک جیسے خوبصوت ہوتے ہیں جسکی وجہ سے ریٹ زیادہ ملتا ہے۔
  • منتقلی کے 80-90 دن میں تیار۔
  • پودے کا قد لمبا اور پتوں کا پھول کو ڈھانپ کے رکھنا۔
  • سردی کے خلاف قوت مدافعت رکھتی ہے۔
  • پھول گوبھی کے پتے سیدھے ہونے کی وجہ سے فی ایکڑ
    زیادہ پودے۔
  • پھل کا اوسط وزن 1.5 کلو گرام۔

Join the club and get the benefits

Sign up for our newsletter and receive exclusive offers on new ranges, sales, pop up stores and more